ونی جیسا قبیح فعل خلاف قانون ہے جسے ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا،خواتین اور بچیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، سی پی او