نیپرا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر 27 جون کو سماعت کرے گا