- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
بھارت میں ڈرائیور دل کے دورے سے ہلاک؛ بس نے کئی افراد کو کچل دیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسٹیرنگ پر ہی گر کر مرگیا اور بس رکشے اور مسافروں پر چڑھ دوری جس میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں مسافر بس نے آگے جانے والے رکشے کو ٹکر ماری اور فٹ پاتھ پر کھڑے مسافروں کو روندتے ہوئے دیوار سے ٹکرا کر رک گئی۔
اس حادثے میں 2 مسافر ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ ڈرائیور کے چلتی بس میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث پیش آیا اور وہ اسٹیرنگ پر گر کر جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بس کی رفتار کم تھی اس لیے جانی نقصان کم ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں دو زخمیوں کی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔