انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے بعد کئی افراد میں ایک سال بعد بھی ٹائپ 2 ذیابیطس کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہے اور مرض ختم ہوگیا