مصباح الحق ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیںمحمد یوسف کا مشورہ

مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا،محمد یوسف


Sports Desk April 04, 2014
مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا،محمد یوسف ۔فوٹو: فائل

سابق کپتان محمد یوسف نے مصباح الحق کو بھی مشورہ دیا کہ وہ ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں، ٹیم ایک ورلڈ ایونٹ تو ہار گئی۔

اب آئندہ برس کے میگا ایونٹ میں بھی شکست کے بعد تبدیلی کا کوئی فائدہ نہ ہو گا، مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا، انھوں نے نئے کپتان کیلیے آفریدی کے تقرر کی حمایت کرتے ہوئے انھیں مزید میچور ہونے کا مشورہ دیا۔

مقبول خبریں