- اسلام آباد میں شہریوں کو ان دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
امریکی اسٹار براڈ پٹ کا اداکاری سے’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور
لاس اینجلس: امریکی اداکار براڈ پٹ اپنی آدھی پروڈکشن کمپنی بیچنے کے بعد ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور کرنے لگے۔
براڈ پٹ ہالی وڈ کو چھوڑنے کے بعد فرانس جاکر وائن، آرٹ اور فرنیچر سے متعلق بزنس کو سنبھالنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق براڈ پٹ نئے سال کے موقع پر اپنی نئی گرل فرینڈ انیس دی ریمون کے ساتھ میکسیکو میں دکھائی دیئے۔
ذرائع کے مطابق براڈ پٹ کی کمپنی نے بتایا ہے کہ اداکار نے ایک پرامن زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ان کیلئے اداکاری سے ایک ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ کی طرح ہے۔
ایک دوسرے ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ براڈ پٹ اداکاری نہیں چھوڑیں گے لیکن ہالی وڈ میں دیگر تمام قسم کے بزنس وہ بند کردیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔