- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے اسلام آباد میں واقع شفا انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے گلگت بلتستان عوام کی سہولیت کے لئے جدید ترین لیب قائم کر کے عوام کو سبسڈی ریٹ پر طبی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔
شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی مدد سے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت گلگت بلتستان میں3 جدید سائنس لیبارٹریاں بھی بنائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال کی مینجمنٹ اور ڈاکٹرز گلگت بلتستان میں ہیلتھ انفراسٹرکچر میں اپ گریڈیشن، سہولیات میں بہتری اور جدت کے لیے بھی تعاون کریں گے۔
چیف سیکرٹری نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ڈاکٹرز، مینجمنٹ کے دورہ گلگت بلتستان پر ان کا شکریہ ادا کیا اور دوبارہ دورے پر تمام سہولیات بھی فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔