- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب
حلف برداری کی تقریب میں 5000 افراد شریک تھے جن میں دوسرے ممالک کے صدور، گورنرز، وزراء، سفارت کار اور حکام شامل تھے۔
ابوجا: تینوبو نے نائیجیریا کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ نائجیریا کے 16ویں صدر بن گئے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ صدر تینوبو نے دارالحکومت کے ایگل اسکوائر ایونیو میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور ملک کی معیشت اور توانائی کے شعبے کی زبوں حالی کو بحال کرنے کا عہد کیا۔
تینوبو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مہنگائی پیدا کیے بغیر معیشت کی بحالی کیلئے بجٹ میں اصلاحات نافذ کریں گے اور غربت کا خاتمہ کریں گے۔
حلف برداری کی تقریب میں 5000 کے قریب افراد نے شرکت کی جن میں دوسرے ممالک کے صدور، سربراہان مملکت اور گورنرز، وزراء، سفارت کار اور دوست ممالک کے حکام شامل تھے۔
علاوہ ازیں انہوں نے نوجوانوں کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے اور حکومتی امور میں مزید خواتین کو شامل کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ سیکورٹی کے حوالے سے نئے صدر نے مزید فوجی ہتھیاروں اور دیگر سازوسامان کی خریداری اور سیکورٹی اہلکاروں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے منصوبوں کا اعلان کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔