میٹا اسٹڈیز کے مطابق پی ایم 2.5 آلودہ ذرات دماغ کو شدید نقصانات پہنچاسکتے ہیں اور الزائیمر کا خطرہ بڑھاتے ہیں