سابقہ ٹویٹر کو ہرطرح سے مفید ایپ بنانے کے ضمن میں آزمائشی طور پر باضابطہ اداروں کی ملازمتوں کی تفصیلات دی گئی ہیں