ڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔


ویب ڈیسک July 13, 2025

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان  میں  موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے باعث  فنکار جاں بحق ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔

موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے نتیجے میں فنکار جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع  نے کہا کہ معاملے کا مقدمہ تھانہ صاآباد میں درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

مقبول خبریں