وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم اور صدر مملکت کی ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات آج شام  ہوگی


ویب ڈیسک July 15, 2025

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر جائیں گی جہاں وہ صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور صدر مملکت کی ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات آج شام  ہوگی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں اہم قومی امور زیرِ بحث آئیں گے، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مقبول خبریں