کوئٹہ:
ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔
ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی تاہم تفتیش جاری ہے۔