مشہور شوبز شخصیات نے کرسمس کس طرح منایا؟ تصاویر وائرل

مسلمان فنکاروں عائشہ عمر، عاصم اظہر، نوال سعید، زُباب رانا، اور امر خان نے بھی کرسمس کی مبارک باد دی


ویب ڈیسک December 25, 2025

کرسمس کے موقع پر پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات نے بھی مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی اور کرسمس کی روایتی سجاوٹ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں۔

پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا، اور صرف عیسائی ہی نہیں بلکہ بہت سے مسلمان بھی کرسمس کی مبارکباد اور پیغامات یکجہتی کےلیے شیئر کررہے ہیں۔

اس سال کئی پاکستانی مسیحی شخصیات کرسمس کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، جن میں سنیتا مارشل، بینیتا ڈیوڈ، جینس ٹیسا، ایزیکا ڈینیئل اور ریچل گل شامل ہیں۔ چند مسلم مشہور شخصیات نے بھی کرسمس منایا، جن میں عائشہ عمر، نوال سعید، زوباب رانا، اور امر خان شامل ہیں۔ 

ان شوبز ستاروں کی سوشل میڈیا پوسٹس بھی خوب وائرل ہوئیں، جو ہم یہاں شیئر کررہے ہیں۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

مقبول خبریں