کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کا ’خاقان اور سبینہ‘ کی شیندی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

ان کے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی


ویب ڈیسک February 02, 2026

پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔

معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔

ان کے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔

ایک اور ویڈیو میں خود دلہن سبینہ سید کو بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

مقبول خبریں