برطانیہ میں سالانہ کیک اینڈ بیک شو

شو میں کیک بنانے کےحوالے سے کتابیں بھی دستیاب ہیں۔


ویب ڈیسک September 25, 2012
شو میں کیک کے 65 اسٹال لگائے گئے. فوٹو ایکسپریس

برطانیہ میں سالانہ کیک اینڈ بیک شوکا انعقاد کیا گیا۔

لندن میں کیک اینڈ بیک شو میں برطانیہ بھر سے کیک اور پیسٹری بنانے کے شوقین مرد اور خواتین نے حصہ لیا، شو میں کیک کے 65 اسٹال لگائے گئے، جنھیں دیکھنے اور کیک چکھنے کے لئے 20 ہزار لوگ جمع ہوئے، منتظمین کا کہنا تھا کہ کیک شو میں مقامی لوگوں کے ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی، شو میں کیک بنانے کےحوالے سے کتابیں بھی دستیاب ہیں۔

مقبول خبریں