4 چشم دید گواہوں نے ملزم سلمان ابڑوکو عدالت میں شناخت کیا، آلہ قتل برآمد ہوچکا، استغاثہ، آئندہ سماعت 4دسمبر کو ہوگی