ڈینس کو اب ابوطلحہ المانی کے نام سے جانا جاتا ہے اور انکا شمارداعش کی صفوں میں موجود چنیدہ یورپی جنگجوئوں میں ہوتا ہے۔