ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے چیف سلیکٹر کا معاہدہ آئندہ برس اپریل میں ختم ہونا ہے۔