اداکارہ ہیما مالینی اور دھرمیندر نانی نانا بن گئے

ہیمامالنی اور دھرمیندر کی چھوٹی بیٹی آہانہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے


Showbiz Desk June 13, 2015
ہیمامالنی اور دھرمیندر کی چھوٹی بیٹی آہانہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو : فائل

KARACHI: اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار دھرمیندر نانی اور نانا بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیمامالنی اور دھرمیندر کی چھوٹی بیٹی آہانہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہیمامالنی نے کہا ہے کہ وہ تمام مداحوں کی مشکور ہیں جنہوں نے ان کو نانی بننے کی مبارکباد اور دعائیں دی ہیں۔ انھیں بے حد خوشی ہے اور یہ احساس ان کے لیے بے حد خاص ہے۔واضح رہے کہ آہانہ کی گزشتہ برس بزنس مین وائیھبو ووہرا سے شادی ہوئی تھی ۔

مقبول خبریں