اداکار اظفر اور نوین وقار کے درمیان تین سال بعد علیحدگی

نوین وقار سے جولائی 2015ء سے علیحدگی ہے اور پھر طلاق کے لیے مقدمہ کردیا جس کا فیصلہ نومبر میں آگیا،اظفر علی


INP December 02, 2015
نوین وقار سے جولائی 2015ء سے علیحدگی ہے اور پھر طلاق کے لیے مقدمہ کردیا جس کا فیصلہ نومبر میں آگیا،اظفر علی۔ فوٹو : فائل

KARACHI: اداکار و ڈائریکٹر اظفر علی اور اداکارہ نوین وقار کے درمیان شادی کے تین سال بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔

علیحدگی کے حوالے سے اظفر نے بتایاکہ وہ ایک معروف شخصیت ہیں اور اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے اور من گھڑت کہانیاں روکنے کے لیے انھوں نے باضابطہ اعلان کردیا۔ انھوں نے بتایاکہ ہماری شادی بھی ایک بڑی خبربن گئی تھی اور اب کسی کو بھی اندھیرے میں نہیں رکھناچاہتا، اظفر علی نے بتایاکہ ان کی نوین وقار سے جولائی 2015ء سے علیحدگی ہے اور پھر طلاق کے لیے مقدمہ کردیا جس کا فیصلہ نومبر میں آگیا۔

مقبول خبریں