کرائے پر مکان ملنے کا سنا تھا، رینٹل پاور پراجیکٹ کا بھی سن چکے ہیں لیکن پہلی بار ’رینٹل ریسرچر‘ کا علم ہوا ہے۔