وٹامن ڈی کی ایک خاص قسم کا ایک عرصے تک استعمال دل میں خون پمپ کرنے کی صلاحیت 30 سے 40 فیصد تک بڑھادیتا ہے۔