والدین بچے کی ذہانت کے مطابق اس کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کریں تو بچہ خاندان اور ملک کا قیمتی سرمایہ بن سکتا ہے۔