شکارپور مسافر وین نہر میں گر گئی 12 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق وین میں 12 افراد سوار تھے۔


ویب ڈیسک November 28, 2012
ذرائع کے مطابق وین میں 12 افراد سوار تھے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: مسافر وین نہر میں گرنے سے 4 خواتین اور 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر وین کے کیرتھر کینال میں گرنے سے 4 خواتین اور 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق وین میں 22 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرلاشوں کو نہر سے نکال لیا جب کہ نہر میں ڈوبے باقی افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، حادثے کی فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مقبول خبریں