فلم اس وقت پاکستان کا مسئلہ نہیںاداکار غلام محی الدین

فلم کا پیچھا چھوڑ کر دوسرے معاملات پر توجہ دیں تو بہت کچھ بچا سکیں گے،جو ڈوب گیا اس کا کیا رونا۔


Showbiz Reporter November 30, 2012
فلم انڈسٹری ڈوب رہی تھی اس وقت اتنی توجہ نہیں دی گئی جتنی آج دی جاتی ہے، غلام محی الدین۔ فوٹو : فائل

اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کے ہم برسوں سے فلم کی تباہی کا رونا رو رہے ہیں جب کے پاکستان میں سب ہی کچھ تباہی کی طرف جارہا ہے۔

اگر فلم کا پیچھا چھوڑ کر دوسرے معاملات پر توجہ دیں تو بہت کچھ بچا سکیں گے جو ڈوب گیا اس کا کیا رونا نمایندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے جب فلم انڈسٹری ڈوب رہی تھی اس وقت اتنی توجہ نہیں دی گئی جتنی آج دی جاتی ہے فلم پاکستان کی عوام کا مسئلہ نہیں۔

مقبول خبریں