لنڈی کوتل چھاؤنی میں موجود برگد کے پیڑ کو 1898 میں انگیز فوجی افسر کے حکم پر زنجیروں سے باندھا گیا تھا۔