عمر کی ہر منزل پر ہم بہت سے دوست بناتے ہیں، لیکن جو سب سے قریبی رشتے ہیں انہیں ہم نہ جانے کیوں نظر انداز کرجاتے ہیں۔