- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
پولیو اسٹاف پرحملوں کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج
اسلام آ باد: پولیو اسٹاف پرحملوں کے خلاف اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نےریلی نکالی۔
ملک بھرسے لیڈی ہیلتھ ورکرز نیشنل پریس کلب کے سامنے جمع ہوئیں اور وہاں سے ریلی نکالی۔ پولیس نے نادرا چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو آگے جانے سے روکا مگر مشتعل خواتین پولیس کا حصار توڑتے ہوئے آگے بڑھ گئیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پہلے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا بعد میں انہوں نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کےسامنے نعرے بازی کرتے ہوئےدھرنا دیا۔ پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالد نے ہیلتھ ورکرز سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی مگر مظاہرین کامطالبہ تھا کہ وزیراعظم خود آ کران سے بات کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔