برازیل میں گرمی کا 100 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات کےمطابق برازہل میں اتنی گرمی 1915 میں پڑی تھی۔


ویب ڈیسک December 28, 2012
محکمہ موسمیات کےمطابق برازہل میں اتنی گرمی 1915 میں پڑی تھی۔ فوٹو رائٹرز

برازیل میں گرمی کا 100 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے بعد لوگوں نے گرمی سے بچنے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کرلیا۔

گرمی کی وجہ سے دوپہر کے وقت شہر کی سڑکیں ویران ہوجاتی ہیں جبکہ ملک بھر میں اے سی کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے، محکمہ موسمیات کےمطابق برازہل میں اتنی گرمی 1915 میں پڑی تھی۔

مقبول خبریں