بدقسمتی یہ کہ ہم نفرت کے خاتمے کیلئے مزید نفرت پھیلاتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے امن لانے کے لئے مزید جنگیں کرتے ہیں۔