لوہن گھر کی دوبارہ تزئین و آرائش کرینگی

اے پی پی  پير 31 دسمبر 2012
لنڈسے لوہن اپنے گھر کی آرائش پر ڈھائی لاکھ ڈالر خرچ کریں گی ۔ فوٹو: فائل

لنڈسے لوہن اپنے گھر کی آرائش پر ڈھائی لاکھ ڈالر خرچ کریں گی ۔ فوٹو: فائل

واشنگٹن: ہالی وڈ اداکارہ وگلوکارہ لنڈسے لوہن نے اپنے گھر کی دوبارہ زیبائش وآرائش کا فیصلہ کیاہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ لنڈسے لوہن اپنے گھر کی آرائش کا کام انٹیریر ڈیزائنر کیتھرین آئر لینڈ سے کروائیں گی۔ گھر کی آرائش و ہ ڈھائی لاکھ ڈالر کے بجٹ میں کروائیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔