مرد محافظ ہوتے بھی ہیں تو صرف اپنی ہی بہن، بیٹی اور بیوی کے، دوسری خواتین کو تو خود اُن سے حفاظت دکار ہوتی ہے۔