دھونی کی حمایت میں وارن سامنے آگئے

دھونی تمام تینوں فارمیٹس کے حیران کن پلیئر ہیں،وارن


Sports Desk April 18, 2017
دھونی تمام تینوں فارمیٹس کے حیران کن پلیئر ہیں،وارن ۔ فوٹو : فائل

آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن مشکلات سے دوچار مہندرا سنگھ دھونی کی حمایت میں سامنے آگئے۔

دھونی کی حمایت میں وارن سامنے آگئے ہیں، انہوں نے کہاکہ دھونی تمام تینوں فارمیٹس کے حیران کن پلیئر ہیں، انھیں کسی پر کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

یاد رہے کہ بھارت میں جاری آئی پی ایل سیزن میں ناقص فارم کی وجہ سے دھونی پر خوب تنقید ہو رہی ہے، رائزنگ پونے سپر جائنٹ نے انہیں پہلے ہی کپتانی سے الگ کردیا تھا۔

مقبول خبریں