اگر ہمدردی اور مدد پتھر کے دور میں ہوا کرتی تھی تو چلیں سیلفی کے اس بے حس زمانے سے پتھر کے دور میں واپس چلتے ہیں۔