پاناما کیس کے حوالے سے سیل قائم نہیں کیا ترجمان سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار محمد علی کو جے آئی ٹی کا کوآرڈینیٹرمقرر نہیں کیا گیا۔


Numainda Express May 04, 2017
میڈیا میں آنیوالی خبر درست نہیں، ریکارڈ کی درستی کیلیے وضاحت ضرورشائع کی جائے۔ فوٹو: فائل

MUMBAI: سپریم کورٹ نے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ پاناما لیکس کیس کے حوالے سے عدالت میں کوئی خصوصی سیل قائم نہیں کیاگیا اور نہ ہی ایڈیشنل رجسٹرار محمدعلی کو جے آئی ٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیاہے۔

ترجمان سپریم کورٹ شاہد حسین کمبویو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میڈیا میں اس حوالے سے نشرو شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہے اس لیے ضروری ہے کہ ریکارڈ کی درستی کے لیے وضاحت شائع کی جائے۔

مقبول خبریں