کراچی میں کوہلی کا ہمشکل ’’پیزا بوائے‘‘ سامنے آ گیا

لوگ دونوں کی کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتی جلتی صورت پر حیران ہورہے ہیں


Sports Desk June 14, 2017
لوگ دونوں کی کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتی جلتی صورت پر حیران ہورہے ہیں: فوٹو : فائل

AUCKLAND: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ایک ہمشکل کراچی میں پیزا آؤٹ لیٹ پرکام کرتے ہیں۔

معروف کرکٹر سے مشابہت کی وجہ سے ان کو بھی مقبولیت حاصل ہورہی ہے، ان کی ایک ویڈیو فیس بک پر بھی گردش کررہی اور لوگ دونوں کی کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتی جلتی صورت پر حیران ہورہے ہیں۔

مقبول خبریں