کراچی کے علاقے بلدیہ میں جنریٹر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

گھر میں جنریٹر کے دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے تھے


ویب ڈیسک August 07, 2017
گھر میں جنریٹر کے دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ فوٹو: فائل

بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں جنریٹر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں جنریٹر پھٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

 

مقبول خبریں