ایک زمانہ تھا، جب جسمانی طور پر طاقتور کو غلبہ حاصل تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ آج دنیا ایک مختلف شکل اختیار کرچکی ہے.