شہر کی شاید ہی کوئی دیوار یا کوئی علاقہ ایسا ہو جہاں دیواریں اشتہارات، سیاسی نعروں اور مطالبوں سے بھری نہ ہوں۔