بالی وڈ فلموں نے کبھی مجھے متاثر نہیں کیا نرگس

آج جو نام اور مقام ہے وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی بدولت ہے، نرگس فخری


Showbiz Reporter March 03, 2013
آج جو نام اور مقام ہے وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی بدولت ہے، نرگس فخری فوٹو : فائل

اداکارہ نرگس کہتی ہیں کہ بالی وڈ فلموںنے کبھی مجھے متاثر نہیں کیا اس لیے میں نے کبھی بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ میرے پاس آج جونام اور مقام ہے وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی بدولت ہے اور مجھے اس پرفخر ہے۔

ان خیالات کا اظہار نرگس نے ''ایکسپریس'' سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں کام کرنے والے فنکارجن مراحل کو طے کرتے ہوئے کام حاصل کرتے ہیں وہ سب کوپتہ ہے۔

مقبول خبریں