مونٹی پنیسر نے ڈانسنگ شو جوائن کرلیا

مونٹی پنیسر ایشز 2014کے بعد کبھی انگلش ٹیم کی جانب سے ایکشن میں نظر نہیں آئے۔


Sports Desk November 03, 2017
مونٹی پنیسر ایشز 2014کے بعد کبھی انگلش ٹیم کی جانب سے ایکشن میں نظر نہیں آئے۔ فوٹو : فائل

OTTAWA: مونٹی پنیسر نے ڈانسنگ آن دی آئس شو کو جوائن کرلیا۔

35 سالہ مونٹی اسپنر کی کئی روز سے ٹی وی شو کے مالکان سے بات چل رہی تھی۔ گزشتہ روز انھوں نے ایک انٹرویو میں تصدیق کردی کہ وہ اس پروگرام کا حصہ بن رہے ہیں،انھوں نے کہا کہ ڈانس خود کو فٹ رکھنے کا بہترین طریقہ ہے اور میں اپنے اس تجربے کے حوالے سے خاصا پُرجوش ہوں۔

یاد رہے کہ مونٹی پنیسر ایشز 2014کے بعد کبھی انگلش ٹیم کی جانب سے ایکشن میں نظر نہیں آئے۔

مقبول خبریں