صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
داعش کے خلاف جنگ کے لیے امریکی قیادت میں یہ افواج 2014 میں عراق اور شام میں تعینات کی گئی تھیں
فلم کی نمائش کے بعد حاضرین کا ردعمل خاصا جذباتی رہا
ایپسٹین 2019 میں کم عمر لڑکیوں کی جنسی اسمگلنگ کے الزامات کا سامنا کرتے ہوئے جیل میں ہلاک ہوگیا تھا
ڈبلیو ایچ او کے مطابق سائمہ واجد کے استعفے سے ایک روز قبل ایک کمیٹی نے انہیں عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کی تھی
دھماکے کی آواز اور جھٹکے آس پاس کے علاقوں تک محسوس ہوئے
حکام کی جانب سے فوری طور پر حملے کے ذمہ داروں یا پروجیکٹائلوں کی نوعیت کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی
محمد بن سلمان نے جمعرات کو امریکی صدر ٹرمپ کو دو بار فون کیا اور ان سے حوثیوں کے خلاف حملے شروع کرنے کی درخواست کی
آئی اے ای اے کے اقدامات جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی نظام کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں، محسن رضائی
فریڈم اینڈ جسٹس موومنٹ نے بھی طالبان کیخلاف حملوں کے دعوے کیے.
بھارت میں شرح منافع کا فرق غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کم کرکے بھارتی منڈی کی کشش گھٹانے لگا
جنگ کے باعث تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ریپبلکن امیدواروں کے لیے ایک اہم سیاسی مسئلہ بن گیا ہے
برینٹ خام تیل کی قیمت میں دوران کاروبار 7.1 فیصد تک اضافہ ہوا
حملے کے وقت سڑکوں پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
ایران تیل کے بدلے چین سے ادویات، گاڑیاں، مواصلاتی آلات اور دیگر اشیاء خرید رہا ہے
حوثی باغیوں نے الخالد اور جبل النصر کے فوجی اڈوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے، ایرانی میڈیا
ٹرمپ نے نٹالی ہارپ، مارگو مارٹن اور اوول آفس کی ڈپٹی ڈائریکٹر چیمبرلین ہیرس کو نقد رقم دی
اگست کا درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل 1850 سے 1900 کے اوسط کے مقابلے میں 1.65 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔
امریکا اور اسرائیل نے بمباری سے ایران کی میزائل سازی کے کئی صنعتی مراکز کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا تھا
ذکیہ خان کے دونوں ڈے کیئر مراکز نے 2017 سے 2024 کے دوران میڈیک ایڈ کو تقریباً 64 ملین ڈالر کے جعلی بل بھیجے
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ نائن الیون حملے کے وقت گراؤنڈ زیرو کے قریب ایک گروپ کے ساتھ موجود تھے۔
بھارت میں بینکوں کے تقریباً 9 ہزار کروڑ بھارتی روپے کے قرض کی عدم ادائیگی کے معاملے میں مطلوب ہیں۔
حوثیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 500 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں
نشے میں دھت ملزم نے بہو کو بچانے کے لیے آنے والی اپنی ماں کو بھی نہیں بخشا اور بے رحمانہ تشدد کیا
انتہا پسند ہندو جماعت نے گربا تہوار میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا
الجزائر نے 1971 میں متحدہ عرب امارات کے قیام کے فوری بعد اسے تسلیم کرکے اقوام متحدہ میں رکنیت کی حمایت کی تھی
35 رکنی بورڈ کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 23 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ چین، روس اور نائجر نے مخالفت کی
حماس کے حملے کے وقت کے فوجی کمانڈر اور موجودہ اپوزیشن رہنما یائر گولان نے سارہ نیتن یاہو پر مقدمہ کردیا
خراب موسم اور سمندری لہروں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
اسرائیلی فورسز نے درجنوں گھروں پر چھاپہ مارا اور ان کی تلاشی لی
12 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا اور 5 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
اے ایف ڈی نے اتوار کو مشرقی جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے علاقائی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی تھی
منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کانگریس کی منظوری بھی درکار ہوگی
سعودی فورسز نے یمن کے صوبوں تعز، حدیدہ، الجوف اور مارب میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً 40 فضائی حملے کیے
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکا کا ایک بغیر پائلٹ زیرِ آب ڈرون قبضے میں لے لیا ہے
امریکی حکام کے مطابق حملے میں کسی امریکی اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا آبنائے ہرمز کی تجارت کو کنٹرول کررہا ہے
مسلح افراد نے وزیر دفاع کے قافلے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ان کے دو محافظ اور ایک بچہ زخمی ہوئے
آبنائے ہرمز کی صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں سپلائی کے خدشات مزید بڑھا دیے ہیں
ادائیگیوں کی شفافیت میں اضافے کے ساتھ کارکردگی بڑھانے کے لیے حکومتی اصلاحات تیزی سے جاری ہیں
ٹرمپ اس سے قبل بھی جولائی کے وسط سے پِک ایکس ماؤنٹین کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی نے امریکا کے لیے فوجی، سفارتی اور علاقائی سطح پر متعدد چیلنجز پیدا کیے ہیں
ہندوتوا نظریہ ایک ایسی مذہبی شناخت کو بڑھاوا دیتا ہے، جو اس سے پہلے موجود نہیں تھی
امریکی حکام نے آئندہ سال سے مشرق وسطیٰ میں امریکی فورسز کے ڈھانچے میں تبدیلی کے لیے مختلف ممکنہ منصوبے تیار کیے ہیں
آر ایس ایس سربراہ بھاگوت کے برطانیہ کے دورے پر مظاہرین نے پارلیمنٹ کے قریب بھر پور احتجاج کیا
صائمہ واجد نے تمام الزامات کی تردید کی ہے
حوثیوں نے حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں توانائی اور فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا
بمباری اور بیرونی دباؤ کے ذریعے یمن میں پائیدار امن قائم نہیں کیا جاسکتا، ایرانی ترجمان
حادثے کے بعد 42 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا، کوسٹ گارڈ
ڈرون چیِشیناؤ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تقریباً 160 کلومیٹر دور پھٹا
حکام نے دونوں کو جنوری میں 10 کان کنوں کے اغوا کے واقعے سے منسلک قرار دیا ہے