US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغانستان فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان، داعش، القاعدہ جیسی عالمی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا
پاکستان فلسطینی عوام کی جدوجہدِ آزادی، خود مختاری، امن اور انصاف کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
روس اور یوکرین کے درمیان امن کا کوئی بھی منصوبہ صرف اسی صورت ممکن ہے جب یوکرین اور یورپی ممالک مذاکرات میں شامل ہوں
اس کارروائی کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے اندر تقریباً 4 لاکھ افراد کو کیمپ چھوڑ کر جان بچانا پڑی
عدالت نے ملزم کو ابتدائی پیشی تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے اور قصوروار ثابت ہونے پر اسے 5 سال تک قید ہو سکتی ہے
احتجاج کئی ماہ تک جاری رہا جس میں سیکڑوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ایران کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا
شہزادہ عبداللہ کی نمازِ جنازہ منگل کو ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی
حکام کے مطابق یہ افراد مختلف آن لائن فراڈ نیٹ ورکس میں زبردستی کام پر مجبور کیے جارہے تھے
29 سالہ رحمان اللّٰہ لکنوال کو اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کے باعث ویڈیو لنک کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا
بلومبرگ کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار رواں سال بھارتی اسٹاک مارکیٹ سے 16 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ نکال چکے ہیں
کم آمدنی، مہنگائی اور روزگار کے محدود مواقع کے باعث نوجوان تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہیں
امیگریشن درخواستیں روکنے والے ممالک میں افغانستان، صومالیہ، ایران، لیبیا، میانمار، سوڈان، یمن اور دیگر شامل ہیں
افغان دہشت گردوں کے حملے میں 5 چینی شہری ہلاک ہونے کے بعد تاجکستان نے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا
8 جنگیں رکوائیں اور اب نویں جنگ روس یوکرین کی ہوگی جسے میں رکواؤں گا
اسلام مخالف جذبات کو ہوا دینے والے نفرت کی سیاست کر رہے ہیں، پوپ لیو چہاردہم
یوکرین جنگ کے خاتمے کی صدر ٹرمپ کی تجویز پر مذاکرات کیلیے روسی وفد واشنگٹن پہنچا ہے
ایلون مسک کے بیویوں اور بچوں کی تعداد کے بارے میں متضاد خبریں زیر گردش رہتی ہیں
حیدرآباد جانے والی پرواز کو ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
محمود وادی شادیوں کی تقریب میں فوٹوگرافی کرتے تھے اور اپنے شہر تباہ ہوتا دیکھ کر غزہ پر ڈاکومنٹریز بنانے لگے تھے
کمپنی کو سافٹ ویئر بگ کے باعث ویک اینڈ میں طیاروں کی فوری واپسی جیسے اضافی مسائل کا بھی سامنا ہے
حکومتی ہدایات کے مطابق نہ صرف نئے فون بلکہ اسٹاک میں موجود تمام ڈیوائسز میں بھی ایپ انسٹال کی جائے
تحقیقات کے مطابق آگ سات رہائشی ٹاورز میں پھیلی، جہاں 4 ہزار سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں
مسافروں اور سامان کو فوری طور پر طیارے سے اتار کر مکمل تلاشی لی گئی
سعودی عرب کا پریمیم ریزیڈنسی پروگرام 2019 میں شروع ہوا تھا
اسرائیلی فوج اپنے افسران کے زیر استعمال چینی ساختہ گاڑیاں بھی واپس لے چکی ہے
رپورٹ کے مطابق پاکستان کو جنوبی ایشیا کا "سوتا ہوا فِن ٹیک جائنٹ" قرار دیا جا رہا ہے
پاکستان کئی برسوں سے افغان سرزمین سے اٹھنے والی دہشت گردی کا سب سے بڑا نشانہ بنتا آیا ہے
سعودی عرب کی یہ مالی امداد 2025 میں فلسطینی اتھارٹی کی مسلسل حمایت کا حصہ ہے
شکاگو میں نومبر کے مہینے میں سب سے زیادہ برفباری کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جہاں ائیرپورٹ پر 8.4 انچ برف ریکارڈ کی گئی
یہ فیصلہ کنگ چارلس اور شہزادہ ولیم کی مشاورت سے کیا گیا جبکہ اینڈریو نے بھی اس اقدام سے اتفاق کیا
انڈونیشیا میں 604، سری لنکا میں 366، تھائی لینڈ میں 176 اور ملائیشیا میں 3 افراد ہلاک ہوئے
قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا،ترجمان کیرولین لیوٹ
تقریب میں تقریباً سو افراد موجود تھے کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی جس سے تین بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے
ملزمان کو آئندہ ماہ جنوری میں سزا سنائے جانے کا امکان ہے
اغوا کار ایک بچے کو اپنے ہمراہ لے گئے اس طرح اغوا شدگان کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی
سال میں 90 دن کے لیے بغیر ویزے کے سیاحت کرسکیں گے
خالدہ ضیا کو 2 روز قبل سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہونے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا تھا
اسرائیلی وزیراعظم نے کرپشن مقدمات میں معافی کو ملک کے مفاد میں قرار دیا
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں رواں ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے تک کمی کی گئی ہے
اسی کیس میں شیخ حسینہ کی بہن کو 7 سال اور ان کی بھانجی، برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کو 2 سال کی سزا بھی سنائی گئی
بھارت نے انسانی ہمدردی کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان کے امدادی طیارے کو اپنی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی
رُوا الحرم المکی پہلی رئیل اسٹیٹ تعمیراتی کمپنی ہے جو فوربز گلوبل پراپرٹیز کے عالمی نیٹ ورک کا حصہ بنی ہے
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے
امریکا نے یوکرین پر بھی دباؤ بڑھایا ہے کہ وہ روس کے حق میں کچھ بڑی رعایتیں دے
عالمی سطح پر افغان طالبان کی پالیسیوں کو باعثِ شرم اور شدت پسندی کے فروغ کا ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے
چرچ کی اعلیٰ قیادت یعنی ہولی سی 2015 میں فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کر چکی ہے
ان کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں کے فیصلوں کی معطلی ختم کرنے کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا
اگرچہ سکشم اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن میں زندگی بھر اس کی بیوی رہوں گی، انچل