صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران اپنی تجاویز اور شرائط پیش کرچکا ہے اور اب اگلا قدم امریکی حکومت کے ردعمل پر منحصر ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ قطر اور پاکستان ان رابطوں میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری کی بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی
ایران میں تباہی کا باعث بننے والی فوجی مہم جوئیاں ایرانی عوام کے اپنے دفاع کے عزم کو ختم نہیں کرسکتیں
قطر میں مذاکرات کے بعد ایرانی وفد دوبارہ وطن پہنچ گیا
اس خلائی طیارے کو شین لونگ یعنی خدائی اژدہا کہا جاتا ہے
شہید ہونے والوں میں نخبا فورس کے ایال نائف، راکٹ یونٹ کمانڈر عرفات کمال، نبیل حمد اور کمانڈر مہند نادر محمود شامل ہیں
مجوزہ امن معاہدے کا مسودہ متعلقہ فریقوں کی رائے کے لیے بھیجا گیا ہے
متحدہ عرب امارات نے ممکنہ جنگ سے نمٹنے کیلیے اپنی تیاری پہلے سے کہیں زیادہ بہتر انداز میں کرلی، وزیر توانائی
ڈیموکریٹس کے تمام بلز کو مسترد کرکے ان کے ایجنڈے پر عمل درآمد نہیں کرنے دوں گا، امریکی صدر
وارن بفٹ ہمیشہ سے کوکا کولا کے شوقین نہیں تھے، پہلے وہ پیپسی پیتے تھے۔
اسماعیل بقائی کے مطابق بعض خلیجی ممالک نے امریکا کی فوجی موجودگی پر ضرورت سے زیادہ بھروسا کیا ہے
خان یونس کے مغرب میں المواسی، مشرقی دیر البلاح اور متعدد دیگر مقامات پر حملے جاری ہیں
قطر پہلے ہی اسرائیلی انتخابات میں مداخلت یا سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کر چکا ہے
وائے ڈی اے سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب نورانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا
امریکہ ایک ماہ کے لیے میزائل سسٹم فراہم کرتا ہے تو یوکرین اسی مدت کے لیے روسی ریفائنریوں پر اپنے حملے روک دے گا
ایرانی مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں
نیتن یاہو کو اپنے سیاسی مستقبل کے لیے ٹرمپ کی حمایت درکار ہے اور وہ ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی پر تہران میں حملے کا دعویٰ غلط ہے
رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل اکتوبر کے اختتام پر گزشتہ چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر رہا تھا
دھماکوں کے بعد دونوں جہازوں کو غیر متحرک چھوڑ دیا گیا ہے
حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ حساس سکیورٹی معلومات کی تشہیر سے گریز کریں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق اس تجویز کے تحت امریکا پہلے روز کچھ مطلوبہ اقدامات کرے گا
محاصرے کے دوران 537 فلسطینی خاندان اپنے گھروں سے بھی بے گھر ہوئے
ہرزی حالیوی نے 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کو اسرائیل کی ایسی ناکامی قرار دیا جسے روکا جاسکتا تھا
کارروائیوں میں 169 گاڑیوں، آلات اور بھاری ہتھیاروں کو تباہ یا نقصان پہنچا
سابق جنرل نے معاشی صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کی
جعلی پیغامات میں تابکاری، کیمیائی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے خطرات سے خبردار کیا گیا
امریکی حکام نے ان تصاویر کی اشاعت کو بعض مواقع پر قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا
رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے معاملے پر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان مشاورت جاری ہے
مودی دور حکومت میں صحافتی آزادی، صحافیوں پر قانونی دباؤ، حملوں اور آن لائن ہراسانی میں اضافہ ہوا
طالبان رجیم نے قرنیہ پیوندکاری کو کے آپریشنز روکنے کے احکامات جاری کردیے
حملے میں استعمال ہونے والے پروجیکٹائلز کی نوعیت اور واقعے کے ذمہ داروں کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئیں
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ بھی زیادہ عرصے تک نہیں چلے گی، امریکی صدر
سکیورٹی خدشات کے باعث سپریم لیڈر کی تصاویر منظرعام پر نہیں لائی جارہیں، ایرانی وزیر خارجہ
انتخابات میں ری پبلکنز کو سینیٹ میں 53 کے مقابلے میں 47 نشستوں کی برتری کا دفاع درپیش ہے
طیارے نے ٹیکساس کے آسٹن برگسٹروم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی
امریکی فوج کے 10 ٹرانسپورٹ طیارے گزشتہ چند روز میں اسرائیلی فوجی اڈوں پر پہنچے ہیں
سڑکیں مظاہرین سے بھر گئیں، نیتن کو نکالنے کے لیے عرب جماعتوں سے اتحاد کا مطالبہ
جنگ میں امریکا کے انٹیلی جینس کی برتری کا دعویٰ تباہ ہوچکا اور ثابت ہوا امریکا ناقابل تسخیر بھی نہیں ہے، جنرل محبی
غزہ کے علاقے خان یونس میں 5 افراد اور غزہ سٹی میں 3 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا، وزارت داخلہ
بنگلورو میں واقع کونراڈ ہوٹل میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا اور پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
ایران کے سینئر سفارت کار مذاکرات کے لیے دوحہ جاچکے ہیں لیکن امریکا سے براہ راست بات چیت نہیں ہو رہی ہے، عباس عراقچی
ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو انسانی حقوق کی تنظیمیں مذکورہ افغان شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے، رپورٹ
قطر نے فی الحال یہ نہیں بتایا کہ جہاز سے ٹکرانے والی اشیا کیا تھیں، کہاں سے آئیں یا واقعے کے پیچھے کون ذمہ دار ہے
مشرق وسطیٰ کو اس وقت مشترکہ دفاعی اور بازدار قوت کے نظام کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے
احتجاج میں فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے
24 امریکی فوجی مقامات پر 274 عمارتوں اور دیگر ڈھانچوں کو نقصان پہنچ
لیون میں احتجاج کے دوران بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں
نوجوان نے شادی کے لیے رقم جمع کی اور تقریباً 167,500 چینی یوان (تقریباً 25 ہزار امریکی ڈالر) بچائے