صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور فی الحال عوام کو کسی فوری خطرے کی اطلاع نہیں دی گئی
تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ سروے رپورٹس میں نیتن یاہو کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے
انٹیلی جنس سروس کے اندازے کے مطابق شمالی کوریا نے تقریباً 15,000 فوجی بھیجے اور ان میں سے 2,000 مارے گئے
ماضی میں مذاکرات کی ناکامی کی بڑی وجہ امریکا کی غلط پالیسیاں اور حد سے زیادہ مطالبات تھے، عباس عراقچی
عوام جشن منانے کے لیے عدالت کے باہر بڑی تعداد میں موجود تھی
اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے روز صرف 19 تجارتی جہاز اس راستے سے گزرے
صدر پیوٹن سے ملاقات موجودہ صورتحال اور پیش رفت پر بات چیت کا ایک اہم موقع ثابت ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ
موجودہ قانون میں کسی ایک فریق کا مسیحی ہونا کافی سمجھا جاتا ہے
بھارتی میڈیانےاپنی ذہنی پسماندگی اورشدید عدم تحفظ کاثبوت دیا
پہلگام فالس فلیگ نے مودی سرکار کی آبادیاتی توازن بدلنے کی کوششوں سے متعلق خدشات کو مزید اجاگر کر دیا ہے، ماہرین
ذرائع کے مطابق ایران نے یہ پیغام پاکستان کے ذریعے ثالثی کے طور پر امریکا تک پہنچایا
پہلگام فالس فلیگ کے بعد دنیا نے بھارت کے مظلومیت پر مبنی جھوٹے بیانیہ کو یکسر مسترد کردیا، ماہرین
اسرائیل کا یہ اقدام مشرقی افریقہ میں اپنے اثر و رسوخ کو بڑھانے کی ایک بڑی سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہو سکتا ہے
واقعے کے بعد حکومت نے ذمہ دار عناصر کی گرفتاری کے لیے ایک ملین ڈالر سے زائد انعام کا اعلان بھی کیا ہے
6 مسافروں کو معمولی زخمی ہونے پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم کے قبضے سے ایک شاٹ گن، ایک ہینڈ گن اور متعدد چاقو برآمد ہوئے ہیں، امریکی حکام
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ زمین کے اندر تقریباً 81 کلومیٹر گہرائی میں آیا
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر
یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان غیر معمولی فوجی تعاون کی ایک نئی سطح کا عکاس ہے، اسرائیل ذرائع
یہ پیغامات جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض شرائط پر مشتمل ہیں، خبرایجنسی
کیئراسٹارمر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کرکے ان کی اور خاتون اول کی خیریت پر اطمینان کا اظہار کیا
فائرنگ کے باوجود پروگرام جاری رکھنا چاہتا تھا لیکن پروٹوکول کے مطابق ایسا ممکن نہیں تھا، امریکی صدر
وہ جانتے ہیں کہ معاہدے میں کیا ہونا چاہیے، جنگ میں امریکا بہت بڑی کامیابی حاصل کرے گا، امریکی صدر
مشتبہ شخص کی تصویر امریکی صدر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بھی شیئر کی گئی
لبنان میں 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 2500 سے زائد شہری جاں بحق اور 7 ہزار 700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، وزارت صحت
ویڈیو میں امریکی اہلکاروں کو حملہ آور کیخلاف فوری ردعمل دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
گزشتہ 150 برس کے دوران ہر صدر نے زور دیا کہ وائٹ ہاؤس کے اندر ایک بڑا، محفوظ اور سیکیور بال روم تعمیر کیا جائے، ٹرمپ
مجھے خوشی ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے میں صدر ٹرمپ اور مہمان محفوظ ہیں، ظہران ممدانی
ہنری کسنجر کے بعد روبیو وہ واحد شخصیت ہیں جو بیک وقت دو اہم عہدوں پر فائز ہیں
اسرائیلی فورسز شمالی قنیطرہ کے گاؤں المشرفا میں بھی داخل ہوئیں
ملاقات میں فلسطینی کاز میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
اس واقعے میں زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہو گیا ہے
حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو جنوب مشرقی ایران میں انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا
یہ واقعہ ہفتے کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں واقع بیت لاہیا میں پیش آیا
کیرولین لیویٹ کی مذاق میں کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
فریقین نے مذاکراتی عمل اور ثالثی کوششوں کو آگے بڑھانے کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا
آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین سمندری گزرگاہوں میں سے ایک ہے جس سے عالمی تیل کی سپلائی کا بڑا حصہ گزرتا ہے
حملہ آور کا چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ گزشتہ سال جون میں مشتبہ سرگرمیوں کے باعث معطل کر دیا گیا تھا
ان دستاویزات نے ہندوتوا نظریات کے زیرتسلط بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشتگردانہ عزائم کو بے نقاب کردیا ہے
دبئی کو لگژری رہائشی جائیدادوں کے حوالے سے عالمی سطح پر دوسرا تیزی سے ترقی کرنے والا شہر قرار دیا گیا ہے
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عالمی سطح پر شواہد کیساتھ پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو تسلیم کرایا
اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو یہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا
پیزشکیان نے فون کال کے دوران ایران کے موقف کی توثیق کی
حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکیہ ایسے اقدامات کو انسانی ہمدردی اور عالمی ذمہ داری کے طور پر دیکھتا ہے
وائٹ ہاؤس میں جدید طرز کے بال روم اور غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کی اشد ضرورت ہے، امریکی صدر
میں 30 منٹ میں وائٹ ہاؤس کے پریس بریفنگ روم سے پریس کانفرنس کروں گا، امریکی صدر
نیتن یاہو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کی
پاکستانی قیادت بھی چاہتی ہے کہ ایران سے مذاکرات میں کچھ نہ کچھ پیش رفت ہو
دیکھنا ہے کہ امریکا واقعی سفارتکاری کے ذریعے جنگ کا حل چاہتا ہے یا نہیں، عباس عراقچی