تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

لاہور:چیف جسٹس کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ واپس

چیف جسٹس کوکام سے نہیںروکاجاسکتا،درخواست قابل سماعت نہیں،7مختلف اعتراضات

July 22, 2012

حکمران اگرخط نہیں لکھتے توآئندہ حکومت سے لکھوالے، بلور

عمران خان کوالیکشن میںناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ملک میںجمہوریت چلنی چاہیے، گفتگو

July 22, 2012

ایکسپریس کے کالم نگار انور احسن صدیقی کا سوئم آج ہوگا

مرحوم کے8ناول اور افسانوں کا مجموعہ ’’ایک خبر ایک کہانی‘‘شائع جبکہ خودنوشت زیر طبع ہے

July 22, 2012

ادارے سے کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،فصیح الدین

ملازمین کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، چیئرمین میٹرک بورڈ

July 22, 2012

طارق روڈ، شاپنگ سینٹرز کے سامنے پتھاروں کو ہٹانے کی ہدایت

ٹریفک کی روانی کیلیے سٹی وارڈنز کو ٹریفک پولیس کی مدد کیلیے تعینات کیا جائیگا

July 22, 2012

قتل کا الزام ثابت،ملزم کو عمر قید 50ہزار روپے جرمانہ

مقتول کے ورثا کو 3لاکھ روپے ہرجانہ اداکرنے کا حکم،ادائیگی تک ملزم کو جیل میںرہنا ہوگا

July 22, 2012

سیاست کو خدمت سمجھ کر کرتے ہیں،ثروت اعجاز

اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن مستحقین میں امدادی سامان تقسیم کریگا،رضاکاروں سے خطاب

July 22, 2012

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ئوں کی گرفتاری کیخلاف حکم امتناع

عدالت نے ملک چنگیز خان اور ملک وحید علی کو گرفتار اور ہراساں کرنے سے روک دیا

July 22, 2012

1200سٹی وارڈنزٹریفک پولیس کیساتھ تعینات کردیے،ایڈمنسٹریٹر

عوام ٹریفک پولیس اورسٹی وارڈنز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں،محمد حسین سید

July 22, 2012

تعلیم یافتہ خواتین ہی ملکی ترقی کی ضامن ہیں،خالد بن ولایت

جامعہ کراچی میںورکشاپ سے پروفیسرنسرین اسلم،پروفیسرطاہرہ اورڈاکٹرشگفتہ کاخطاب

July 22, 2012
24