US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسلم لیگ نون کبھی بھی سندھ اسمبلی میں حکمران جماعت یعنی پی پی پی کو بھرپور اپوزیشن نہ دے سکی۔
ہمیں چودہ اگست کی اس آزادی کو ہزاروں سال کی تاریخ پر مشتمل انڈس سولائیزیشن سے جوڑنا ہوگا۔اس کا وارث بننا ہوگا۔
ہوسکتا ہے کہ ڈھیر سارا ریونیو اس ملک کا مقدر بنے، لوگوں کو روزگار بھی مہیا ہو اور نوکریاں بھی دی جائیں۔
اس وقت ایک ایسی پارلیمنٹ نے جنم لیا ہے جہاں پاکستانی تاریخ کی مضبوط ترین حزب اختلاف بیٹھے گی۔
آزاد وشفاف الیکشن بھی مضبوط جمہوریت کے سوال سے جڑی ہوئی ہے۔ ان دونوں کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
سب سے بڑا میدان اور سب سے بڑا چیلنج جو اس حکومت کو ہو گا وہ معاشی چیلینج ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب سر جوڑ کر بیٹھیں اور اس ملک کی معیشت کو ٹھوس ستونوں پر استوار کریں۔
آدھا ملک گنوا کے انھی الیکشنوں اور سلیکشنوں کے چکر میں ہم کہاں سے کہاں آگئے۔
ہندوستان میں وفاقی اکائی کو ریاست کہا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں وفاقی اکائی کو Province کہا جاتا ہے۔
2018 کے الیکشن کو متنازع کرنے کے لیے کوئی بھی سازش کرسکتا ہے۔ میاں صاحب اگر ہار گئے تو کہیں گے کہ دھاندلی ہوئی۔