تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

پی آئی اے : قائم مقام جرمن سی ای او واپس آئیں گے یانہیں،چہ میگوئیاں

رخصت 10جون کو ختم ہوگی، نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود باہرجانے دیا گیا

June 7, 2017

نجکاری کی طرف قدم، پی آئی اے کے 16 ہزار رٹائر ملازمین سے جان چھڑانے کا فیصلہ

یکمشت ادائیگیاں کر کے رٹائر ملازمین کی پنشن، میڈیکل اور سفری سہولتیں اور دیگر مراعات ختم کر دی جائیں، ڈائریکٹرز

June 5, 2017

پی آئی اے کارگو سروس کی نجکاری کا اصولی فیصلہ

سمری پر دستخط نہ کرنے کے سبب انتظامیہ نے حال ہی میں2افسران کو معطل کردیاہے

June 3, 2017

خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، علما

روزے کی حالت میں خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن روزے دار کو وضو دوبارہ کرنا ہوگا، مولانا اسعد تھانوی

May 25, 2017

اسپتالوں، بلڈ بینکوں میں ماہ صیام میں خون کی شدید قلت ہو جاتی ہے

رمضان میں خون کی قلت سے مریضوں کو محفوظ خون کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، طاہر شمسی

May 25, 2017

طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثرہونے کا خدشہ

ترکی سے لیزپرحاصل کیے گئے 4 طیارے یکم جون کوواپس کردیے جائیں گے

May 24, 2017

گُٹکے اور مین پوری پر پابندی کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

قانونی مسودہ تیار،مجوزہ قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے لیے جرمانے اور سزائیں بھی تجویز۔

May 20, 2017

شیشے کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

قانون سازی شروع، خلاف ورزی کرنیوالے پر ایک لاکھ جرمانہ اور3سال قیدکی تجویز، ذرائع

May 15, 2017

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

وزارت داخلہ نے جرمنی جانے کی اجازت دی، متعدد انکوائریاں بھی زیر سماعت ہیں، ذرائع پی آئی اے

May 15, 2017

پختونخوا میں بغیرڈاکٹری نسخے دواکی فروخت پر پابندی عائد

سندھ میں ڈرگ انسپکٹرز ڈرگ لائسنس بنانے میں مصروف، صوبے میں سندھ فارمیسی کونسل غیرفعال

May 13, 2017
38