تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

زیریں سندھ،امتیاز شیخ کے فارم ہائوس پر چھاپے کیخلاف مظاہرے

اوچھے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ نہیں ہونگے، مقررین، ملازمین پر تشدد کی مذمت.

October 14, 2012

ملالہ پر حملے کیخلاف احتجاج جاری، مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات

دہشت گردوں نے نوعمرطالبہ پرقاتلانہ حملہ کرکے ثابت کردیاکہ وہ دورجاہلیت کے وحشی درندے ہیں ،مقررین.

October 13, 2012

بجلی کمپنیوں کی ممکنہ نجکاری کیخلاف مظاہرے و ریلیاں

حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میر پور خاص،ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو آدم، سانگھڑاور دیگر شہروں میں ہڑتال

October 12, 2012

زیریں سندھ، ملالہ کی صحتیابی کیلیے متحدہ کے دعائیہ اجتماعات

سندھ تنظیمی کمیٹی اراکین و ذمے داران کی شرکت، امن ایوارڈ یافتہ طالبہ پر حملے کی مذمت.

October 11, 2012

بلدیاتی نظام اور مالک نوحانی کے قتل کیخلاف مظاہرے و ریلیاں

حیدرآباد میں سول سوسائٹی کی بھوک ہڑتال، چھاچھرو شہر بند،میرپور خاص میں جزوی ہڑتال

October 5, 2012

بلدیاتی نظام کیخلاف اندرون سندھ احتجاج جاری،پولیس اہلکارہلاک

نواب شاہ میں ہڑتال،سکرنڈروڈ پرکار،ایئرپورٹ تھانے میں5موٹرسائیکلیں جلادی گئیں

October 3, 2012

زیریں سندھ نئے بلدیاتی نظام کیخلاف وکلاء کے مظاہرے، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

گٹھ جوڑ سے پاس کردہ آرڈیننس مسترد، پی پی اراکین صوبائی اسمبلی کے بار رومز میں داخلے پر پابندی کی قرارداد منظور۔

October 3, 2012

بلدیاتی نظام کے بل کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

قوم پرستوں کی ریلیاں،مظاہرے اوردھرنا،نوابشاہ میں ایک ہلاک،ایئرپورٹ تھانہ نذرآتش

October 2, 2012

بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف سندھ بچائو کمیٹی کی ریلیاں ودھرنے

مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر دیں، سپر ہائی وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں۔

September 27, 2012

نوابشاہ،24تھانوں سمیت کئی سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع

نادہند سرکاری محکموں کے خلاف حیسکو کاگرینڈ آپریشن، کروڑوں کے واجبات ہیں.

September 26, 2012
13